Home نیوز پاکستان عام انتخابات، پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

عام انتخابات، پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

Share
Share

لاہور: عام انتخابات 2024 کے سلسلہ میں محکمہ صحت نے پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا۔

محکمہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ الیکشن میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے تمام ہسپتالوں کو الرٹ رکھا جائے، ہسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے۔

محکمہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام ضروری ادویات، مشینری اور آپریشن تھیٹر کو فعال رکھا جائے، سیکشن آفیسر جواد حسین کو ہسپتالوں کی چیکنگ کیلئے فوکل پرسن بنا دیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...