Home نیوز پاکستان مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس عائد، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس عائد، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

Share
Share

لاہور: مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، مریض ہفتوں کے بجائے صرف ایک2 دن کی دوائی خریدنے لگے۔

لاہور کے میڈیکل اسٹور مالکان نے بتایا کہ جِلد، ملٹی وٹامنز،کیلشیم، ملک پاوڈر، شوگر اسٹرپس اور ہربل ادویات پر18فیصد جنرل سیلزٹیکس لگایا گیا ہے، وہ مریض جو پہلے ہفتوں کی دوائی لے جاتے تھے، اب صرف ایک 2 دن کی خریدنے آتے ہیں۔

صدر ڈرگ لائرز فورم نور مہر نے کہا کہ ہربل، ہومیوپیتھی، وٹامنز اور فوڈ سپلیمنٹس پر18 فیصد جی ایس ٹی ظلم ہے، ڈرگ ایکٹ کے تحت ادویات پر ٹیکس نہیں لگ سکتا، حکومت اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

اسلام آباد:وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث افغان شہری ژوب میں ہلاک

راولپنڈی :پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث افغان شہری کو بلوچستان کے...

اگر9 مئی کے معاملے پر ظلم ہی کرنا ہے تو مذاکرات کا کیا فائدہ ہے،عارف علوی

کراچی : سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ تبدیلی ہم...

قتل و غارت کرنے والے صرف بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت کرنے...