Home نیوز پاکستان اسلام آبادمیں لڑکی کا چلتی کار میں فائرنگ سے قتل، ملزمان گاڑی سے پھینک کر فرار

اسلام آبادمیں لڑکی کا چلتی کار میں فائرنگ سے قتل، ملزمان گاڑی سے پھینک کر فرار

Share
Share

اسلام آباد میں لڑکی کو کار کے اندر فائرنگ کے باہر پھینک دیا گیا۔

یہ واقعہ تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پیش آیا ہے، جہاں سڑک پر ایک لڑکی کی گولی لگی لاش ملی ہے، لاش ملنے پر مقتولہ کی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد کہا ہے کہ نامعلوم لڑکے نے لڑکی پر فائر کیے جس سے وہ جاں بحق ہوگئی، مقتولہ کی شناخت کی جارہی ہے، جائے وقوع سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے تفتیش جاری ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ لڑکی کو چلتی کار میں فائرنگ کرکے مارا گیا پھر ہلاک کر کے نیچے پھینکا گیا ہے۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ...

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں تین پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، شاہین آفریدی

ڈھاکا:ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تصدیق کی ہے...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ...

ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد:رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ملک بھر کی مساجد میں...