Home تازہ ترین ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے ریکارڈاضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے ریکارڈاضافہ

Share
Share

اسلام آباد:ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 8 سو روپے کا ہوگیا ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,600 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 8 سو روپے کا ہوگیا ہے ۔24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 5,658 روپے اضافے کے بعد 300,240 روپے سے بڑھ کر 305,898 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 275,230 روپے سے بڑھ کر 280,416 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 52 روپے اضافے کے بعد 3,834 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 45 روپے اضافے کے بعد 3,287 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,282 ڈالر سے بڑھ کر 3،348 ڈالر ہو گئی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...