Home sticky post 5 سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کے لیے خوشخبری، عید پر معافی کا اعلان

سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کے لیے خوشخبری، عید پر معافی کا اعلان

Share
Share

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر عام قیدیوں کے لیے 120 دن کی خصوصی معافی کا اعلان
تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عام قیدیوں کے لیے 120 دن کی خصوصی معافی کا اعلان کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ نے واضح کیا کہ قتل، دہشتگردی، ریپ، اغواء اور مالی بدعنوانی میں ملوث قیدی معافی کے اہل نہیں ہوں گے اورمعافی کا اطلاق صرف عام سزا یافتہ قیدیوں پر ہوگا، سزائے موت کے قیدی شامل نہیں۔
وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ منشیات، فارن ایکٹ، جاسوسی اور مالی بے ضابطگیوں میں سزا یافتہ قیدیوں پر اطلاق نہیں ہو گا ۔
اس حوالے سے ترجمان وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ محکمہ داخلہ سندھ نے قیدیوں کے لئے 120 دنوں کی معافی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...