Home سیاست حکومت پی ٹی آئی پر پابندی بارے سنجیدگی سے سوچ رہی ہے، اعظم نذیر تارڑ

حکومت پی ٹی آئی پر پابندی بارے سنجیدگی سے سوچ رہی ہے، اعظم نذیر تارڑ

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے معاملہ پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا بیان بھی سامنے آگیا۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پابندی کے حوالے سے وفاقی حکومت کے پاس میٹریل موجود ہے، وفاقی حکومت اس معاملے پر سنجیدگی سے سوچ رہی ہے۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے سے پہلے سیاسی اور قانونی پہلوؤں کو دیکھا جائے گا۔

Share
Related Articles

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکرچوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ

مظفرآباد : مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر...

جماعت اسلامی کا آئی پی پیز کے معاملے پر 29جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

کراچی:آئی پی پیز کے معاملے پر جماعت اسلامی نے 29جنوری کو ملک...

بینچز اختیارات کیس، ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد:بینچز اختیارات کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کے...