Home نیوز پاکستان حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم نومبر سے 15 نومبر تک بغیر کسی ردوبدل کے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پٹرول کی قیمت 283 روپے 38 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 303 روپے 18 پیسے فی لٹر پر مستحکم رہے گی جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت3 روپے 82 پیسے کمی کیساتھ 211 روپے 03 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

خیال رہے کہ 15 اکتوبر کو پٹرول کی قیمت میں 40 روپے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کمی کی گئی تھی۔

Share
Related Articles

اسلاموفوبیا کے بدلتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کا عالمی سطح پر مشترکہ اقدام کا مطالبہ

نیویارک:پاکستان نے اسلاموفوبیا کے بڑھتے اور تبدیل ہوتے ہوئے چیلنج سے نمٹنے...

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...