Home Uncategorized حماس نے تل ابیب میں اسرائیلی شہریوں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی

حماس نے تل ابیب میں اسرائیلی شہریوں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی

Share
Share

غزہ: حماس نے تل ابیب میں اسرائیلی شہریوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

حماس کے عسکری ونگ نے تل ابیب کے علاقے جافا میں منگل کو ایک بلیوارڈ اور ٹرین اسٹیشن پر فائرنگ کے واقعے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جس میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

القسام بریگیڈ نے جاری بیان میں کہا کہ دونوں حملہ آور حماس کے جنگجو تھے جن کا تعلق جنوبی مغربی کنارے کے شہر الخلیل سے تھا۔

خیال رہے کہ یہ حملہ منگل کو ایرانی میزائل حملوں سے چند لمحے پہلے کیا گیا تھا، اسرائیلی فائرنگ سے دونوں جنگجو بھی شہید ہوگئے تھے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...