Home Uncategorized حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطع

حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطع

Share
Share

 

 

بیروت: حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطع ہے۔

 

 

غیرملکی میڈیا کے مطابق لبنانی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعرات کو بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے کے بعد سے ہاشم صفی الدین رابطے میں نہیں ہیں۔

 

لبنانی سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے دحیہ میں دو روز سے جاری اسرائیلی حملوں نے امدادی کارکنوں کو حملے کی جگہ پر جانے سے روک رکھا ہے۔

 

اسرائیلی فوج نے ان فضائی حملوں میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا، حزب اللہ نے ان اطلاعات پر ابھی تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...