Home sticky post 6 ملک میں رواں ہفتے گرمی کی لہر میں مزیداضافے کاامکان

ملک میں رواں ہفتے گرمی کی لہر میں مزیداضافے کاامکان

Share
Share

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ہیٹ ویوو الرٹ جاری کردیا ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں ہیٹ ویوو کا سلسلہ جاری ہے20 سے 24 مئی کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں ( سندھ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان) میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زائد ہونگے۔
محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ 20 سے 24 مئی کے دوران ملک کے بالائی علاقوں ( وسطی ، بالائی پنجاب اسلام آباد خیبر پختون خواہ گلگت بلتستان کشمیر) میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری زائد ہونگے۔اس دوران میدانی علاقوں میں جھکڑ چلنے کابھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے شہریوں کوہدایت کی ہے کہ گرمی کے دوران گھروں سے کم نکلیں ۔ علاوہ ازیں کاشت کار اپنے معمولات کو موسم دیکھ کر ترتیب دیں ۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...