Home Uncategorized مکہ مکرمہ اور گردو نواح میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیر آب، 3 افراد جاں بحق

مکہ مکرمہ اور گردو نواح میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیر آب، 3 افراد جاں بحق

Share
Share

مکہ مکرمہ:مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں موسلادھار بارشوں کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں۔

ریاض سے سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق عسیر، باحہ، جازان، مدینہ منورہ اور نجران میں بھی بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق دیہی علاقے الموسم میں 3 افراد پانی کے ریلے میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ الاحسا میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...