Home Uncategorized دبئی میں شدید بارشیں،2 روز میں 1244 پروازیں منسوخ

دبئی میں شدید بارشیں،2 روز میں 1244 پروازیں منسوخ

Share
Share

دبئی: دبئی میں بارشوں کی وجہ 2 دن میں 1244پروازیں منسوخ ہوئیں۔

امارت ائیر لائن حکام شدید بارشوں کے باعث 2 روز میں 1244 پروازیں منسوخ ہوئی جبکہ 61 پروازوں کا رخ دوسرے ائیرپورٹس پر موڑ دیا گیا۔

موسم میں بہتری کے باعث حالات زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئے، ٹرمینل 1 اور ٹرمینل 3 سے فلائٹس آپریشن شروع ہو گیا ہے جبکہ دبئی میں زیادہ تر سڑکیں بھی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں۔

دبئی حکام کے مطابق نکاسی آب کا کام تیز رفتاری کے ساتھ جاری ہے، شارجہ ،عجمان میں بھی ٹینکرز کے ذریعے پانی نکالنے کا کام جاری ہے، کئی علاقوں میں پانی موجود ہونے کے باعث سکول، کالجز کو جمعہ تک بند کر دیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...