Home Uncategorized حزب اللہ کے اسرائیل پر راکٹ حملے، متعدد گاڑیوں اور عمارتوں کو تباہ کردیا

حزب اللہ کے اسرائیل پر راکٹ حملے، متعدد گاڑیوں اور عمارتوں کو تباہ کردیا

Share
Share

بیروت: لبنانی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر راکٹ حملے کرکے متعدد گاڑیوں اور عمارتوں کو تباہ کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے جنوبی لبنان بارڈر سے شمالی اسرائیل پر راکٹ فائر کئے، راکٹ حملوں سے اسرائیل کی متعدد گاڑیوں اور رہائشی عمارتوں کو آگ لگ گئی۔

ترجمان حزب اللہ کے مطابق اسرائیل پر حملے میں پہلی بار دھماکہ خیز ڈرونز کا استعمال کیا، اسرائیللی بٹالین کے ہیڈکوارٹر اور اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

حزب اللہ کی جانب سے راکٹ فائر کئے جانے کے بعد اسرائیلی فوج نے جوابی کارروائی میں لبنان کے جنوبی علاقے میں بمباری کی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...