Home sticky post 6 لاہور میں کرائے کے قاتل نے قتل کا معاوضہ 2 عمرے کے ٹکٹس لئے

لاہور میں کرائے کے قاتل نے قتل کا معاوضہ 2 عمرے کے ٹکٹس لئے

Share
Share

لاہور: لاہور میں سال 2025 کا پہلا قتل کرائے کے قاتل نے کیا، جس کا معاوضہ دو عمرے کے ٹکٹس تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سبزہ زار میں یکم جنوری کو ریاض نامی شخص کا قتل ہوا تھا، جس کے قتل میں ملوث شوٹر عثمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

مقتول ریاض کو ہم زلف امتیاز نے جائیداد کے تنازع پر قتل کروایا، امتیاز نے شوٹر کو دو عمرے کے ٹکٹس، موٹرسائیکل اور 30 ہزار روپے دینے کا وعدہ کیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اپنی اہلیہ کے ہمراہ بدھ بازار خریداری کےلیے آیا تھا، واردات کے منصوبہ ساز مقتول کے ہم زلف کو بھی جلد گرفتارکر لیا جائے گا۔

Share
Related Articles

چیمپئنز ٹرافی،آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے...

چیمپئنز ٹرافی ،پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا،دونوں ٹیموں کے درمیان دبئی میں جوڑ پڑے گا

دبئی: چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا۔...

شہید حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ کل ہوگی، شرکت کے لئے بیروت کی تمام ٹکٹس فروخت

بیروت:لبنان میں کل 23 فروری کو حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن...

ایلون مسک کے 13 ویں بچے کی ماں ہونے کی دعویدار خاتون نے قانونی جنگ چھیڑ دی

نیویارک:ایلون مسک کے 13 ویں بچے کی ماں ہونے کی دعویدار خاتون...