Home نیوز پاکستان حیدرآباد سلنڈر دھماکہ،جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی

حیدرآباد سلنڈر دھماکہ،جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی

Share
Share

کراچی: حیدرآباد سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی۔

ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر خالد بخاری کے مطابق زیرِ علاج مزید ایک زخمی جان کی بازی ہار گیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی۔

آج صبح 32 سالہ فیضان ولد اسحاق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، وہ اس واقعے میں 100 فیصد جھلس گیا تھا۔

حیدرآباد سلینڈر دھماکے کے 13 زخمیوں کا سول اسپتال کے بزنس وارڈ میں علاج جاری ہے جن میں سے 10 کی حالت تشویشناک ہے۔ جاں بحق اور زخمیوں میں ذیادہ تر بچے شامل ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...