Home sticky post مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا،آرمی چیف

مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا،آرمی چیف

Share
Share

اسلام آباد آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا۔ خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا۔
آرمی چیف نے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم ہاوٴس میں ترک صدر کے اعزاز میں ظہرانے کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کیا۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا۔ خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا۔ اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوا دوں گا۔خط کی باتیں صرف چالیں ہیں ۔
آرمی چیف نے مزید کہا کہ ملک بہت اچھے انداز سے آگے بڑھ رہا ہے، پاکستان میں ترقی ہو رہی ہے۔پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور پاکستان کو آگے بڑھنا ہے۔

Share
Related Articles

سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات ، ملزمان کی ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد:سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں ملزمان کی ضمانتوں کے...

قوم کو 15 روپے فی یونٹ بجلی دینے والا آج پابند سلاسل ہے،بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ قوم...

ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی شرح کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد:وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح کے اعداد و شمار...

پاکستان کو ترقی یافتہ، خودمختار و عوام دوست ملک بنائیں گے ،صدر آصف زرداری

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم شہید...