Home کھیل آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ ،سپر 8 مرحلہ،بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کے لئے 206 رنز کا ہدف

آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ ،سپر 8 مرحلہ،بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کے لئے 206 رنز کا ہدف

Share
Share

گراس آئیلٹ: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدف دے دیا۔

ڈیرن سیمی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں آسٹریلیا کے کپتان مچل مارش نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

یاد رہے کہ بھارت اس ٹورنامنٹ میں ناقابلِ شکست رہا ہے جبکہ افغانستان سے شکست کے بعد آسٹریلیا کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے یہ میچ جیتنا لازم ہے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...