Home Uncategorized آئی ایل ٹی 20 ، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اپنے ‘ ہم نام’ سے ملاقات

آئی ایل ٹی 20 ، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اپنے ‘ ہم نام’ سے ملاقات

Share
Share

دبئی:انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں وسیم اکرم کی وسیم اکرم جونیئر سے ملاقات ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق یواے ای کے لیفٹ آرم فاسٹ باولر وسیم اکرم جونیئر کی آئی ایل ٹی 20 کے دوران اپنے آئیڈیل پاکستان کے سابق سٹار وسیم اکرم سے ملاقات کی خواہش پوری ہوگئی، وسیم اکرم یواے ای میں جاری اس ایونٹ میں بطور کمنٹیٹر شریک ہیں۔

ایونٹ کے سائیڈ لائن پر وسیم اکرم جونیئر نے اپنے آئیڈیل وسیم اکرم سے ملاقات کی اور کافی قیمتی مشورے بھی حاصل کیے۔

اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ میرے والد وسیم اکرم کے پرستار تھے، جب میں پیدا ہوا تو میرا نام بھی ان کے پر رکھا گیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...