Home sticky post 5 عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی

عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی۔
نئی لیگل ٹیم میں ایڈووکیٹ وحید انجم، عرفان نیازی، فیصل چوہدری اور محمد عمران شامل ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی نئی لیگل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔
بانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی لیگل ٹیم تبدیل کردی، پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
عدالت نے جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات کرانے کا حکم جاری کر دیا۔
لیگل ٹیم آج بانء پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرے گی۔

Share
Related Articles

برطانیہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی میں غیر متوقع کمی،شہریوں کا اظہار تشکر

لندن:برطانیہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی کی وجہ سے اشیائے...

ارسا کاصوبوں میں پانی کی تقسیم سے متعلق اپنے فیصلوں پر مکمل اعتماد کا اظہار

اسلام آباد:انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے صوبوں میں پانی کی تقسیم...

مائنز اینڈ منرلز کا حساس معاملہ ، وفاق صوبے کے وسائل پر یکطرفہ قبضے کی کوشش کررہا ہے،مولانا فضل الرحمان

پشاور:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے...