Home نیوز پاکستان جولائی میں غیرملکی کمپنیوں نے 14 کروڑ ڈالرپاکستان سے باہر بھیجے،اسٹیٹ بینک

جولائی میں غیرملکی کمپنیوں نے 14 کروڑ ڈالرپاکستان سے باہر بھیجے،اسٹیٹ بینک

Share
Share

کراچی: جولائی 2024 میں غیرملکی کمپنیوں نے 14 کروڑ ڈالر کا منافع پاکستان سے اپنے ممالک کو منتقل کیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیر ملکی کمپنیوں کے منافع باہر منتقل کرنے کے اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران غیرملکی کمپنیوں نے 14 کروڑ ڈالر کا منافع اپنے اپنے ممالک کو منتقل کیا۔

جولائی 2023 میں غیر ملکی کمپنیوں نے 2.16 ارب ڈالر کا منافع پاکستان سے باہرمنتقل کیا تھا جبکہ جون کے مقابلے میں جولائی میں منافع پاکستان سے باہر منافع کی منتقلی میں 66 فیصد کمی آئی۔

اعدادوشمار کے مطابق جون 2024 میں غیر ملکی کمپنیوں نے 41.5 کروڑ ڈالر کا منافع پاکستان سے باہر بھیجا تھا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

اسلام آباد:وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث افغان شہری ژوب میں ہلاک

راولپنڈی :پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث افغان شہری کو بلوچستان کے...

اگر9 مئی کے معاملے پر ظلم ہی کرنا ہے تو مذاکرات کا کیا فائدہ ہے،عارف علوی

کراچی : سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ تبدیلی ہم...

قتل و غارت کرنے والے صرف بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت کرنے...