Home تازہ ترین اسکردو میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5افراد جاں بحق

اسکردو میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5افراد جاں بحق

Share
Share

اسکردو:روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی جس کے باعث پہاڑی تودے میں دب کر پانچ افراد کے جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ریسکیو کی ٹیم جائے حادثے کی طرف روانہ ہوئی، گاڑی اسکردو سے شینگوس جا رہی تھی۔

اسسٹنٹ کمشنر روندو حسین بٹ نے حادثے میں ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...