Home کھیل ڈیوس کپ،گروپ ون پلے آف میچز میں بھارت کی پاکستان کو شکست

ڈیوس کپ،گروپ ون پلے آف میچز میں بھارت کی پاکستان کو شکست

Share
Share

اسلام آباد: ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ون پلے آف میچز میں بھارت نے پاکستان کیخلاف چار صفر سے ٹائی جیت لی۔

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے گراس کورٹس پر کھیلے گے میچز میں بھارتی کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔

دوسرے روز بھارت نے ڈبلز اور سنگلز ریورس کے میچز میں فیصلہ کن کامیابی حاصل کی۔ ڈبلز مقابلے میں بھارت کے یوکی اور ساکیتھ کی جوڑی نے عقیل خان اور مزمل مرتضیٰ کو 2 – 6 اور 6 – 7 سے ہرایا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...