Home Uncategorized بھارت نے چاند پر چندریان 3 مشن کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کردی

بھارت نے چاند پر چندریان 3 مشن کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کردی

Share
Share

نئی دہلی: بھارت نے چاند کے جنوبی قطب پر اپنی تاریخی حیثیت کو مستحکم کرنے میں ایک اور قدم اٹھایا ہے اور چندریان 3 مشن کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کی ہے۔

57 پاؤنڈ وزنی پرگیان روور وکرم لینڈر کے ذریعے چاند کی سطح پر اتارا گیا جس کا مقصد چاند کی سطح کا تفصیلی تجزیہ کرنا ہے۔ محققین کا خیال ہے کہ پتھروں کے اندر پھنسا پانی چاند پر مستقل انسانی آباد کاری کی کلید ہو سکتا ہے۔

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) نے X پر لکھا کہ Ch-3 روور لینڈر سے نیچے اترا اور بھارت نے (پہلی بار) چاند پر ’چہل قدمی‘ کی۔

مشن کی کامیاب لینڈنگ کے بعد چاند کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی گئیں۔ ایجنسی نے اپنی ویڈیو بھی دکھایا کہ کیمرے نے کیسے سطح کو چھونے سے لے کر کچھ دیر قبل تک کے سارے مناظر کیمرے میں قید کیے۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...