Home Uncategorized بھارتی اداکارہ بائیک حادثے میں شدید زخمی، وینٹی لیٹر پر منتقل

بھارتی اداکارہ بائیک حادثے میں شدید زخمی، وینٹی لیٹر پر منتقل

Share
Share

چنئی: تامل انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارون دھتی نیر بائیک حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ چنئی کووالام بائی پاس پر اپنے بھائی کے ساتھ سفر کررہی تھیں جب حادثہ پیش آیا۔

اداکارہ کی بہن نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ارون دھتی وینٹی لیٹر پر ہیں اور ان کی حالت سخت تشویشناک ہے۔

ارون دھتی نیر نے 2014 میں اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کی اور فلم ’شیطان‘ سے انہیں انڈسٹری میں شہرت حاصل ہوئی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...