Home sticky post 5 ایران ،اسرائیل کشیدگی :تفتان بارڈر سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

ایران ،اسرائیل کشیدگی :تفتان بارڈر سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

Share
Share

کوئٹہ:ایران کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ تفتان بارڈر سے جاری ہے اور گزشتہ شب تک اٹھارہ سو سے زائد پاکستانی جس میں 655 طلبا وطالبات، 566 سیاح ، 428 زائرین، 160 ڈیپورٹیز ، اور 5 غیر ملکی شامل ہے ۔

ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعیم کے مطابق حکومت کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ان کے لیے مکمل انتظامات کا بندوست کیا گیا ہے اور انکے لئے پاکستان ہاؤس تفتان میں ایران سے آنے والے شہریوں کو کھانے، پینے کے صاف پانی، آرام کے لیے بستر اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی گئی ہیں ۔
ایران ایف آئی اے امیگریشن گیٹ سے پاکستان میں داخل ہوئے تمام افراد کی رجسٹریشن، اسکریننگ مکمل کرنے کے بعد انھیں پاکستان ہاؤس منتقل کیا جاتا ہے۔ اور بعد میں انکو انکے آبائی علاقوں کے لئے روانہ کردیا جاتا ہے ۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...