Home تازہ ترین ایران سرنڈر نہیں کرے گاامریکا کا کوئی بھی حملہ ناقابل تلافی نتائج کا باعث بنے گا،آیت اللہ خامنہ ای

ایران سرنڈر نہیں کرے گاامریکا کا کوئی بھی حملہ ناقابل تلافی نتائج کا باعث بنے گا،آیت اللہ خامنہ ای

Share
Share

تہران :ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایران سرنڈر نہیں کرے گا۔امریکا کا کوئی بھی حملہ سنگین اور ناقابل تلافی نتائج کا باعث بنے گا۔
ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ ایران دھمکیوں کی زبان کا اچھا جواب نہیں دیتا، مسلط کردہ جنگ یا امن کو قبول نہیں کریں گے۔امریکا کا کوئی بھی حملہ سنگین اور ناقابل تلافی نتائج کا باعث بنے گا۔
آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ عوام شہداء کے خون اور اپنی سرزمین پر حملے کو فراموش نہیں کریں گے، اسرائیل نے بڑی غلطی کی ہے، اسے اس کی سزا ضرور ملے گی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...