Home Uncategorized ایرانی وزیر خارجہ اور رہنما حماس اسماعیل ہانیہ کا غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم

ایرانی وزیر خارجہ اور رہنما حماس اسماعیل ہانیہ کا غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم

Share
Share

قطر: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان کی رہنما حماس اسماعیل ہانیہ سے ملاقات ہوئی۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملاقات میں غزہ کی صورتحال اور جنگ بندی بارے تفصیلی گفتگو کی گئی، دونوں رہنماؤں نے غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا خیر مقدم کیا۔

دونوں رہنماؤں نے غزہ کی تباہ کن صورتحال اور امداد کا دائرہ کار وسیع کرنے سمیت غزہ میں موجود زخمیوں کی فوری دیکھ بھال اور بنیادی سہولیات کی فراہمی بارے تفصیلی گفتگو کی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...