Home سیاست اسحاق ڈار اور شیخ رشید ایک ہی جہاز میں برطانیہ روانہ

اسحاق ڈار اور شیخ رشید ایک ہی جہاز میں برطانیہ روانہ

Share
Share

اسلام آباد:نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ایک ہی جہاز میں برطانیہ روانہ ہوگئے۔

اسلام آباد سے پرواز بھرنے والے برطانوی ایئرلائن کی پرواز بی اے 2160 سے دو اہم شخصیات وفاقی دارالحکومت سے برطانیہ روانہ ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق طیارے میں شیخ رشید احمد اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سوار ہیں اور دونوں لندن روانہ ہوئے ہیں۔

دونوں شخصیات ایک ہی جہاز میں سوار ہیں تاہم ملاقات ہونے کا کوئی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ دونوں شخصیات اپنی اپنی مصروفیات کے باعث برطانیہ روانہ ہوئی ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...