Home Uncategorized اسرائیل کا ایرانی حملے پرسخت جوابی کارروائی کا اعلان

اسرائیل کا ایرانی حملے پرسخت جوابی کارروائی کا اعلان

Share
Share

تل ابیب: اسرائیل نے ایرانی حملے پرسخت جوابی کارروائی کرنےکااعلان کردیا،اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے جنگی کابینہ کوایرانی حملے پرردعمل دینےکااختیاردے دیا۔

اسرائیلی صدر نیتن یاہو نے کہا کہ ایرانی حملے کامنہ توڑ جواب دیں گے،اسرائیل ہرقسم کےحملے کاجواب دینےکیلئے تیار ہے،اسرائیل نے ایرانی حملے پرسلامتی کونسل کےاجلاس کی درخواست کردی۔

یاد رہے کہ 13 اور 14 اپریل کی درمیانی شب ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 ڈرون اور کروز میزائل فائر کیے تھے، ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کی تھی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...