Home سیاست اسرائیل، ایران کشیدگی، پاکستان نے فضائی مانیٹرنگ شروع کر دی

اسرائیل، ایران کشیدگی، پاکستان نے فضائی مانیٹرنگ شروع کر دی

Share
Share

اسلام آباد:ایران پر اسرائیل کے حملے کے بعد پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول نے پاکستانی حدود میں آنیوالے فضائی ٹریفک کی مانیٹرنگ شروع کردی۔

ذرائع کے مطابق ایرانی فضائی حدود کی بندش سے پروازیں ایران کے بجائے مسقط کی حدود سے گزر رہی ہیں۔

ادھر مغربی سمت سے پاکستان کی فضائی حدود کی طرف آنیوالی پروازوں کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اور ہر پرواز کو تصدیق کے بعد داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

Share
Related Articles

بلوچستان میں شرپسند عناصر کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا انہیں معافی نہیں دی جائے گی،کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں...

خیبرپختونخوا سے کسی افغان باشندے کو زبردستی نہیں نکالوں کا، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ...