Home Uncategorized اسرائیل نے 101 فلسطینی قیدی رہا کر دیئے

اسرائیل نے 101 فلسطینی قیدی رہا کر دیئے

Share
Share

تل ابیب:عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے 101 فلسطینی قیدی رہا کر دئیے۔

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی پانے والے 101 افراد رفاہ پہنچ گئے، رہائی پانے والے افراد کو رفاہ میں طبی سہولیات دی جارہی ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے بیشتر افراد شدید زخمی ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...