Home sticky post 6 چھاتی کے سرطان کی آگاہی مہم ، قومی ٹیم پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں گلابی لباس میں میدان میں اترے گی

چھاتی کے سرطان کی آگاہی مہم ، قومی ٹیم پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں گلابی لباس میں میدان میں اترے گی

Share
Share

پاکستان کرکٹ ٹیم چھاتی کے سرطان سے آگاہی مہم کے سلسلے میں جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں گلابی لباس زیب تن کرے گی۔

راولپنڈی میں کل ہونے والے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں قومی کرکٹرز گلابی تھیم والی خصوصی کٹ پہنیں گے،جنوبی افریقہ کے کھلاڑی اور میچ آفیشلز گلابی ربن پہنیں گے۔میچ میں استعمال ہونے والی سٹمپس بھی گلابی رنگ کی ہوں گی، کمنٹیٹرز براہِ راست نشریات میں آگاہی پیغامات بھی شیئر کریں گے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...