Home sticky post 3 اسرائیلی فورسز کا صحافیوں کی گاڑی حملہ، 5 صحافی جاں بحق

اسرائیلی فورسز کا صحافیوں کی گاڑی حملہ، 5 صحافی جاں بحق

Share
Share

غزہ :غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے صحافیوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق نصیرات میں العودہ اسپتال کے سامنے اسرائیلی بمباری سے گاڑی تباہ ہو گئی۔گاڑی میں سوار 5 صحافی جاں بحق ہو گئے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی فوج کے غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر حملے کے نتیجے میں مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔
دوسری جانب پوپ فرانسس نے اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسرائیل بچوں پر گولیاں برسا رہا ہے۔
پوپ کے بیان پر اسرائیل نے ویٹیکن کے سفیر کو طلب کر لیا تھا۔

Share
Related Articles

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے،بانی پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے...

علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے کمبل بھجوا دئیے

راولپنڈی :خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں...

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا...