Home Uncategorized پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کرنا انتہائی آسان ہے،حرا سومرو

پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کرنا انتہائی آسان ہے،حرا سومرو

Share
Share

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا سومرو نے پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کرنے کا طریقہ بتا دیا۔

حال ہی میں اداکارہ حرا سومرو نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات سمیت لو میریج کے حوالے سے اپنے خیالات اور تجربہ بھی ناظرین کیساتھ شیئر کیا۔

اداکارہ نے لو میریج کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کرنا انتہائی آسان ہے، اس میں لڑکے کو پہلے اپنی بہن اور ہونے والی شریک حیات کی دوستی کروانی چاہیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پھر اس کے بعد لڑکی کو والدہ سے ملوا کر بات آگے بڑھوائے اور پھر اپنے والدین کو لڑکی کے والدین کے ہاں بھیج دے، میں نے بھی ایسے ہی اپنی پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کیا تھا، میں نے اداکاری کے شوق کی وجہ سے بھی جلد شادی کی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...