Home sticky post جج جسٹس منیب اختر نے قائمقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

جج جسٹس منیب اختر نے قائمقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

Share
Share

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر نے قائمقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوئی۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا ۔
سپریم کورٹ کے ججز اور وکلا ءنے تقریب حلف برداری میں شرکت کی ۔
خیال رہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...