Home کھیل جے یوآئی نے بٹگرام سے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

جے یوآئی نے بٹگرام سے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

Share
Share

بٹگرام: جمعیت علماء اسلام نے بٹگرام سے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی۔سابق ایم پی اے نوابزادہ ولی محمد نے ن لیگ کو خیرباد کہہ دیا ۔

سابق ایم پی اے نوابزادہ ولی محمد نے ن لیگ سے استعفیٰ دے دیا، سابق ایم پی اے نوابزادہ ولی محمد نے جے یو آئی میں شمولیت اختیار کر لی، نوابزادہ ولی محمد اب کتاب کے نشان پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔

نوابزادہ ولی محمد بٹگرام سے پی کے 35 سے جے یوآئی کے امیدوار ہوں گے، نوابزادہ ولی محمد کو ہفتہ کو ن لیگ نے پارٹی ٹکٹ جاری کیا تھا۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...