Home #ٹرینڈ 19جولائی 1947، کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں

19جولائی 1947، کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں

Share
Share

مظفر آباد: 19جولائی1947 کشمیریوں کا پاکستان سے یوم الحاق کا دن، کشمیری اسی عہد کی تجدید کرتے ہوئے آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے یوم الحاق کشمیرکے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ بھارت کی 10لاکھ فوج کی درندگی کشمیریوں کے عزم کو توڑنے میں ناکام رہی، وقت گزرنے کیساتھ کشمیریوں کے جذبہ آزادی میں اضافہ ہو ا۔
شہبازشریف کا مزید کہنا تھا کہ آج کشمیریوں کی تیسری نسل بھی حق خوداردیت کیلئے پرعزم ہے، حکومت، پاکستان کے عوام کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔
وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان سے محبت کشمیریوں کے خون میں دوڑتی ہے، پاکستان کشمیریوں کی امیدوں، آرزووٴں اور قربانیوں کا مرکز ہے، بھارت کشمیریوں کی پاکستان سے محبت سے خائف ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...