Home کھیل جنید خان پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ بن گئے

جنید خان پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ بن گئے

Share
Share

لاہور: سابق فاسٹ بولر جنید خان کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

جنید خان کو ریحان ریاض کی عدم دستیابی کے بعد بولنگ کوچ بنایا گیا ہے تاہم جنید خان نے فیملی ایمرجنسی کی وجہ سے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

جنید خان اس سے قبل اسلام آباد ریجن کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں اس دوران انہوں نے حنیف محمد ٹرافی 24-2023 میں ٹیم کو فتح دلائی تھی۔

انہوں نے 2011 میں اپنے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا تھا۔ 34 سالہ کرکٹر نے 107 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 189 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

Share
Related Articles

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور:ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 کے لیے میچ آفیشلز کے...

نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر پاکستان کووائٹ واش کردیا

ماوٴنٹ مونگانوئی: نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو...

تیسرا ون ڈے،نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 265 رنز کا ہدف،شاہینوں کی بیٹنگ جاری

ماوٴنٹ مونگانوئی: میزبان نیوزی لینڈ نے3 ون ڈے میچز کی سیریز کے...

پہلا ون ڈے ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی

نیپئر: تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں...