Home Uncategorized ‎کاجول کا ورلڈ لافٹر ڈے پر مداحوں کے لئے مزاحیہ تحفہ

‎کاجول کا ورلڈ لافٹر ڈے پر مداحوں کے لئے مزاحیہ تحفہ

Share
Share

ممبئی: ورلڈ لافٹر ڈے کے موقع پر بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی۔

انسٹاگرام پر جاری کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کے مختلف کلپس کو جوڑا گیا ہے جس میں وہ مختلف جگہ اچانک اپنا توازن کھو کر گر جاتی ہیں۔

کاجول نے اپنی ویڈیو کے ساتھ کیپشن دیا کہ ان کلپس کو دیکھ کر انہیں احساس ہوا کہ وہ اس میں حیران کن طور پر بہت اچھی ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ وہ ورلڈ لافٹر ڈے کے موقع یہ ویڈیوز دوبارہ پوسٹ کررہی ہیں جن کو دیکھ کر لوگ بہت ہنسے تھے۔

خیال رہے کہ کاجول کو آخری مرتبہ ویب سیریز ’دی ٹرائل‘ میں دیکھا گیا تھا جس میں انہوں نے ایک وکیل کا کردار کیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...