Home Uncategorized کملا ہیرس اورڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ متوقع

کملا ہیرس اورڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ متوقع

Share
Share

 

واشنگٹن :ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار کملا ہیرس اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سروے امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم سے دستبرداری اور کملا ہیرس کی توثیق کے بعد کیا گیا۔

سروے کے مطابق ووٹرز میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت 46 فیصد جبکہ کملا ہیرس کی مقبولیت 45 فیصد ہے۔ علاوہ ازیں 9 فیصد ووٹرز نے تاحال کسی امیدوار کے حق میں فیصلہ نہیں کیا۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...