Home سیاست وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ زیرغور لائے جانے کا امکان

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ زیرغور لائے جانے کا امکان

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا ۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ زیرغور لائے جانے کا امکان ہے۔

اجلاس میں بانی پی ٹی اائی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا منگل کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...