Home sticky post 3 کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا سیلاب متاثرین کے لیے امدادی قافلہ روانہ

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا سیلاب متاثرین کے لیے امدادی قافلہ روانہ

Share
Share

اسلام آباد:کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کی جانب سے خیبر پختون خواہ میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک بڑے پیمانے پر ہنگامی امدادی قافلہ روانہ کیا گیا ہے۔

امدادی سامان میں 10 ہزار شیلٹر کٹس اور 10 ہزار فوڈ پیکجز شامل ہیں۔شیلٹر کٹ میں شیلٹر سولر پینل ایل ای ڈی لائٹس، گرم کمبل، چٹائی کچن سیٹ پانی کے کولر اور اینٹی بیکٹیریل صابن شامل ہیں 95 کلو فوڈ پیکج میں اٹا چینی دالیں اور خوردنی تیل شامل ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم کےمشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سعودی حکومت نے ہمیشہ مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا۔انہوں نے کہا کہ متاثرین کی بحالی اور اباد کاری تک حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے
سعودی سفیر نواف سعید المالکی نےکہا کہ پاکستان میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس ہے مشکل وقت میں پاکستا نی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

امدادی سامان سے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو فوری ریلیف ملے گا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...