Home sticky post 6 عید الاضحیٰ کی آمدمویشی منڈیوں میں گہما گہمی، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

عید الاضحیٰ کی آمدمویشی منڈیوں میں گہما گہمی، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

Share
Share

عید الاضحیٰ کی آمد قریب آتے ہی قربانی کا جذبہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے۔ تاہم، منڈیوں میں بھاؤ تاؤ بھی اپنے عروج پر ہے اور مویشیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی دکھائی دے رہی ہیں جس کی وجہ سے خریدار پریشان ہیں۔

دوسری جانب، عید کی چھٹیوں کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے بچے بے صبری سے جانوروں کو جلد گھر لانے کے منتظر ہیں۔
عید الاضحیٰ کے لیے خاص طور پر پالے گئے بکرے قربانی کے لیے تیار ہیں۔ رحیم یار خان میں مختلف نسلوں کے تقریباً چار لاکھ بکرے موجود ہیں، جبکہ مٹیاری کے علاقے ہالا میں ایشیا کی سب سے بڑی اونٹ منڈی سج گئی ہے۔
منڈیوں میں جانوروں کی مناسب قیمت کی تلاش ایک مشکل مرحلہ بنتا جا رہا ہے

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...