Home کھیل ہار جیت کھیل کا حصہ ہےقومی ٹیم ڈٹ کر کھیلے،ذکاء اشرف

ہار جیت کھیل کا حصہ ہےقومی ٹیم ڈٹ کر کھیلے،ذکاء اشرف

Share
Share

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کاکہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم صرف ڈٹ کر کھیلے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔

ذکاء اشرف نے ایک ویڈیو پیغام میں ورلڈ کپ 2023ء کے لیے بھارت میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کےلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ قوم کی نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ ٹیم پاکستان میدان میں اترے گی۔

ذکاء اشرف نے مزید کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، پوری قوم ٹیم کے ساتھ ہے، پرامید ہیں کہ ٹیم میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔ ہم سب توقع کرتے ہیں کہ یہ ٹیم ورلڈ کپ جیت کر وطن واپس آئے گی۔

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...