Home Uncategorized ڈراموں میں رونے والی خاتون کا کردار کرنا پسند ہے، عائزہ اعوان

ڈراموں میں رونے والی خاتون کا کردار کرنا پسند ہے، عائزہ اعوان

Share
Share

لاہور: پاکستانی اداکارہ عائزہ اعوان کا کہنا ہے کہ انہیں ٹی وی ڈراموں میں رونے دھونے والی خاتون کا کردار بہت پسند ہے اور وہ یہی کردار کرنا چاہتی ہیں۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں رونے دھونے والے کردار کی بہت پریکٹس ہوگئی ہے اور اب اسے کرنے میں مزہ آتا ہے۔

عائزہ اعوان نے بتایا کہ ماضی میں وہ دوسرے کردار بھی کرنا چاہتی تھیں لیکن انہیں اس کا موقع نہیں دیا گیا۔

خیال رہے کہ عائزہ اعوان کو ٹی وی ڈرامہ ’مجھے بیٹا چاہئے‘ سے شہرت ملی اور انہوں نے فریاد، یہ نہ تھی ہماری قسمت، تکبر اور ایک جھوٹا لفظ محبت میں اپنی پرفارمنس دی۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...