Home نیوز پاکستان مال روڈ لاہور اتوار کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گا

مال روڈ لاہور اتوار کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گا

Share
Share

لاہور:چیف ٹریفک آفیسر لاہور مستنصر فیروز نے کہا ہے کہ مال روڈ لاہور کل بروز اتوار ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گا۔

سی ٹی او نے کہا کہ روڈ اتوار کے روز مال روڈ کو صرف سائیکل سوار اور پیدل شہری ہی استعمال کر سکیں گے۔

مستنصر فیروز نے کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے سموگ کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے، شہری کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے مال روڈ کا رُخ نہ کریں۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ...

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں تین پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، شاہین آفریدی

ڈھاکا:ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تصدیق کی ہے...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ...

ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد:رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ملک بھر کی مساجد میں...