Home Uncategorized فرانس سے برطانیہ آنے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے

فرانس سے برطانیہ آنے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے

Share
Share

پیرس:فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ آنے کی کوشش کرنے والے کئی تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے، فرانسیسی وزیر نے خوفناک سانحہ قرار دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 علیحدہ واقعات میں کم از کم 4 تارکین ہلاک ہوئے ہیں، جن میں بچہ بھی شامل ہے۔

فرانسیسی وزیر داخلہ کے مطابق یہ خوفناک سانحہ ہے، ہلاک افراد کا خون انسانی اسمگلروں کے ہاتھوں پر ہے۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...