Home نیوز پاکستان مریم نواز نے ‘درخت لگائیں پاکستان کیلئے’ مہم کا افتتاح کر دیا

مریم نواز نے ‘درخت لگائیں پاکستان کیلئے’ مہم کا افتتاح کر دیا

Share
Share

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ‘درخت لگائیں پاکستان کے لئے’ مہم کا افتتاح کر دیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے لان میں پودا لگایا، مریم نواز شریف نے شجرکاری مہم 2024 میں پنجاب کے عوام کو بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔

یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سرسبز پنجاب وژن کے تحت صوبے کی سب سے بڑی شجرکاری مہم آج سے شروع کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...