Home نیوز پاکستان مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصٰی منانے کا اعلان

مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصٰی منانے کا اعلان

Share
Share

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصٰی منانے کا اعلان کیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں پر بمباری کی جا رہی ہے، مسلمان فلسطینیوں کے حق میں کھڑے ہو کر ان کے موقف کو تقویت دیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم حکمران اپنے موقف سے ابہام نکال لیں اور واضح کریں کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔

Share
Related Articles

حکومت کا عیدالفطر پر “آپریشن غضبُ للحق” میں عارضی وقفے کا اعلان

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر جاری دہشت گردی...

کابل میں حالیہ حملے کا اصل ٹارگٹ افغان طالبان کے گولہ بارود، ڈرون طیاروں کا ڈپو تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفیٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری...

وزیراعظم سے عمان کے سلطان کاٹیلیفونک رابطہ، موجودہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو عمان کے سلطان ہیثم...

ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان...