Home نیوز پاکستان ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ شفاف طریقے سے منعقد ہوا، پی ایم ڈی سی

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ شفاف طریقے سے منعقد ہوا، پی ایم ڈی سی

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ شفاف طریقے سے منعقد ہوا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں ترجمان پی ایم ڈی سی نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران تمام صوبوں کو سیکیورٹی پر خاص توجہ دینے کی ہدایت کی گئی تھی۔

ترجمان پی ایم ڈی سی نے مزید کہا کہ بلیوٹوتھ ڈیوائسز استعمال کرنے والے ملزمان ٹیسٹ سے قبل ہی گرفتار ہوئے ہوں گے۔

ترجمان پی ایم ڈی سی نے یہ بھی کہا کہ امیدواروں کو مکمل تلاشی لینے کے بعد ہی امتحانی مرکز میں چھوڑا جارہا تھا۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ...

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں تین پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، شاہین آفریدی

ڈھاکا:ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تصدیق کی ہے...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ...

ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد:رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ملک بھر کی مساجد میں...